Reaily Islamic Quotes in Urdu 25 Picture

ali
0

 

Below are the best 25 Islamic Quotes in Urdu




  • مومن کے لیے وہ ہر دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے


  • جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا


  • رب سے اور ماں باپ سے دور ہو کر انسان ہمیشہ پریشان ہی رہتا ہے


  • الله کے اتنے قریب ہو جاؤ کہ تم دعا مانگو اور فرشتے آمین کہیں


  • میں الله سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتی ہوں میں الله سے بہتر نہیں بہترین مانگتی ہوں
  •  کیوں کے میں جانتی ہوں کے سب اسکے اختیار میں ہے


  • خدا کی محبّت کا اندازہ بھی کمال ہے سب کچھ دے کر کہتا ہے ، ہے کوئی مانگنے والا؟


  • جب اللہ تعالی کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتا ہے تو اس کی زبان پر
  •  اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے


  • الله کو بہت پیارے ہیں وہ لوگ جو سخت مشکل میں صرف اور صرف الله سے مدد مانگتے ہیں


  • یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا


  • اے بندے جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر بھروسہ رکھ



  • اے الله تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو پاک ہے بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں


  • جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کے 
  • تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا


  • اپنے رب پر بھروسہ رکھو کیونکہ الله ہمیں وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہوتا ہے
  •  الله ہمیں وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے


  • یا الله مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں آمین


  • یا الله ہمیں دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھ اور ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین


  • لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے زیادہ بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو کے لوگوں کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے


  • اور پھر یوں ہوا ہر ٹوٹتی ہوئی امید مجھے رب سے جوڑتی گئی


  • جو الله کے دیے ہووے رزق کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی بھی کسی کا موحتاج نہیں ہو سکتا


  • توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر


  • وہ آزماے گا دنیا کی ہر محبّت دکھا کر پھر کہے گا بتا کون ہیں تیرا میرے سوا


  • جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں بے تحاشا آنسو آ جائیں
  •  تو اس رب سے چپکے چپکے باتیں کر لیا کریں وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے


  • دنیا کی محبّت سے الله نہیں ملتا لیکن الله کی محبّت سے دنیا اور جنّت دونوں مل جاتی ہے


  • بے شمار احسان ہیں تیرے بندوں پر کھول کر جب سورة الرحمان دیکھتا ہوں


  • فرمان حضرت علیؓ – اتنے خشک نہ بنو کے توڑ دیےجاو،  اور اتنے نرم بھی نا بنو کے نچھوڑدیے جاو۔


  • انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو ( فرمان حضرت امام حضرت علیؓ )

Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top