Below are the best Islamic Quotes
- 25 picture
- دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک
- آپ کے ساتھ ہو حضرت علیؓ
- لوگوں کے غلام مت بنو جب الله نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے حضرت علیؓ
- حضرت علیؓ نے فرمایا – لوگوں کے اخلاق کے مطابق ان سے میل جول رکھو اور اعمال میں ان سے علحیدہ رہو
- کوئی کمزور شخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے بخش دو کے بہادروں کا کام معاف کردینا ہے اور معاف کرنے والا الله کو بہت پسند ہے
- حضرت علیؓ فرماتے ہیں زندگی میں قسم ، قدم ، اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے
- الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں
- قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے ہوئےہیں جو بڑھاپے میں توبہ کرنے کے خواہش مند تھے
- بے وقوف ترین انسان وہ ہے جو اپنی بد کلامی پر فخر کرتا ہے (حضرت علیؑ
- مجھے مایوس ہونے والے شخص پر تعجب ہوتا ہے جب کے اسکے پاس استغفار کی قوت موجود ہو
- جس نے اپنی پریشانیوں کو لوگوں پر ظاہر کیا تو وہ اپنی ذلت پر رازی ہوگیا (حضرت علیؓ
- یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایمان دار کو بیوقوف بے ایمان کو عقل مند اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے (حضرت علیؑ
- مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت ہے (حضرت علیؑ
- حضرت علیؑ فرماتے ہیں – جہالت ایک قسم کی موت ہے اور جاہل لوگ چلتی پھرتی لاشیں ہیں
- تنگ دستی میں سخاوت کرنا غصے میں سچ بولنا اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے (حضرت علیؓ
- جس آدمی کی زبان خراب ہوجاتی ہے اس کا نصیب بھی خراب ہوجاتا ہے (حضرت علی
- حضرت امام علیؑ نے فرمایا – اگر تم سے کوئی جلتا ہے تو بجائے غصہ ہونے کے انکی جلن کی قدر کرو کیوں کے یہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں خود سے بہتر سمجھتے ہیں
- جب بھی کسی کے ساتھ نیکی کرو تو اسے بھول جایا کرو جیسے گناہ کرتے وقت اپنے رب کو بھول جاتے ہو (مولا علیؑ
- دو اعمال ایسے ہیں جنکا ثواب کبھی تولا نہیں جا سکتا “معاف کرنا اور انصاف کرنا” (حضرت علیؓ
- مولا علیؑ نے فرمایا – لوگ دو طرح کے ہیں ایک سخی لیکن اسکے پاس پیسا نہیں ہوتا دوسرے مالدار مگر وہ کسی کی حاجت روائی نہیں کرتے
رزق سخاوت میں پوشیدہ ہے لوگ اس کو محنت میں تلاش کرتے ہیں (حضرت علیؑ
- خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور پہ اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں ، آوازیں بلند ہوں علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی اوکات نہ ہو (حضرت علیؓ
- حضرت علیؓ نے فرمایا – سب سے زیادہ قابل نفرت وہ شخص ہے جو لوگوں میں عیب تلاش کرتا ہے
- امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا – ہر سنی ہوئی بات کو بیان نہ کرو ورنہ تمہاری بے وقوفی کے لیے یہی بات کافی ہوگی
- اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا (حضرت علیؓ
- غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے (حضرت علیؑ
- کم ترین علم وہ ہے جو زبان پر رہے بلند ترین علم وہ ہے جو کردار سے ظاہر ہو (قول مولا علیؑ)