Namaz Quotes in Urdu
One approach to reach the holy presence is through Namaz. The power of prayer (Namaz) is immense. You can find solace in prayer, as well as the answers you seek from God.
Muslims are required to offer five prayers every day. It is necessary to worship and wear clean clothing in order to offer the prayer.
The assembly should join in on the prayer. who offers five times daily of prayer. It makes Allah happy. Every Muslim male and female is required to pray. The prayer is referenced in the Qur’an over 700 times.
Below are the best Namaz Quotes in Urdu
- نماز وہ واحد حکم ہے جسے الله نے آسمان سے وحی کے ذریے نہیں اتارا
- بلکہ اپنے محبوب حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا
- الله کی نہ فرمانی سے انسان پریشان ہی رہتا ہے چاہے بادشاہ ہی کیوں نہ ہو
- محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے
- کسی انسان کے لیے ساری رات رو کے دیکھو مزید پریشان ہوجاؤ گے
- لیکن الله کی یاد میں ایک آنسوں بہا کر دیکھو دل پر سکون ہوجاےگا
- دے اتنی لذت اپنے سجدوں میں اے الله اس بے وفا دنیا کو یاد کرنے کا وقت ہی نہ ملے
- زندگی کی ہر ایک ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے کے اے الله میرا تیرے سوا کوئی نہیں
- اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کے لیے اگر جیب میں کوئی نیکی نہ ہو تو
- آپ ہاتھوں پر کچھ آنسوں رکھ کر جو چاہیں لے سکتے ہیں
- ایک ہی سوال سات سو بار دوہرایا گیا میرے محبوب صلى الله عليه وسلم کیا مانگتے ہو ؟
- ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت
- حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے جب بندہ کہتا ہے یا رب، یا رب، یا رب،
- تو الله فرماتا ہے مانگ تجھے عطا کیا جاۓ
- جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے کے لیے کم پر جائے تو سمجھ جاؤ کے
- آپ کو الله سے محبّت ہوگئی ہے اور اس نے آپ کو اپنے قریب کرلیا ہے
- ! الله بہتر کرے گا لیکن اگر الله نے بہتر نہ کیا تو !ایمان رکھو الله بہترین کرے گا
- سورج کی شعائیں کتنی تیز ہوتی ہیں مگر معمولی سے بادل ان شعاؤں کو روک دیتے ہیں
- اسی طرح گناہ کتنے ہی زیادہ طاقت ور ہوں نماز انھیں روک دیتی ہے
- تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے نماز نہ چھوڑو اے مومن ان سے کچھ سیکھ جنہوں نے
- جسم پر خنجر ہوتے ہووے بھی آخری سجدہ نہیں چوڑا
- قرآن کہتا ہے میں تمہاری قبر میں تمھارے ساتھ ہونگا مجھے پڑھتے رہو میں تمہارا حق ادا کرونگا
- سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہے
- جن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے
- مایوس وہ ہوتا ہے جو الله پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو الله کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
- اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تو کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے، پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں ،
- تو وہ کر جو میں چاہتا ہوں ،پھر وہ ہوگا جو تو چاہتا ہے۔
- قرآن کہتا ہے اپنے دشمنوں کی چالوں سے پریشان نہ ہوا کر بے شک !
- تمہارا رب سب سے بہترین چال چلنے والا ہے۔
- اگر ہم سے غلطی ہوجائے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے۔
- بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن آدم ہیں ابن ابلیس نہیں۔
- نفرتیں پالنے والے لوگ بہت کمزور ہوتے ہیں ۔جن میں محبتیں نبھا نے کی سکت نہیں ہوتی۔
- برباد کرنے میں اکثر انہیں کا ہاتھ ہوتا ہے، جو گلے لگا کر کہتے ہیں ہمیشہ خوش رہو۔
- کسی کو صرف چاہنا محبت نہیں۔اس کی ذات کے تما م پہلووٗں کو تسلیم کرنا محبت ہے۔
- ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
- آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔
- محبت
- وہ میرے خیالوں میں نہیںدعاؤں میں رہتا ہے