islamic quotes in urdu

ali
0

islamic quotes in urdu



  • کسی کی میٹھی باتوںکا یہ مطب ہر گز نہیں ہوتا کے آپ اسکے لیے خاص ہیں۔
  • بعض اوقات کبو تر کو کھلانے کے لیے نہیں بلکہ  پکڑنے کے لیے بھی دانا ڈالاجاتا ہے۔


  • خود کو ایسا ہی ظاہر کرو جیسے تم ہو، یاویسے بن جائو جیسا تم خود کو ظاہر کر تے ہو۔


  • بد حواس دوڑنے سے ،پُر اعتماد چلنا زیادہ بہتر ہے ۔اس لئے سب سے سیکھو ، لیکن کسی کے پیچھے نہ چلو۔


  • بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔


  • غُصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے لیکن جاتے ہوئے اپنے ساتھ عقل ،
  •  سمجھ ، اخلاق ،ذہانت اور شخصیت کی خوبصورتی بھی لے جاتا ہے۔

  • بے شک میرا رب وہ ہے، جو انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جاننے والا ہے ۔!



  • کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تا کہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں۔ ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو۔



  • ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو کیوں کے الله سے بہتر کوئی تقسیم کرنے والا نہیں


جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزیں کبھی مت بھولنا.. الله کو ، الله کی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو


  • زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے تب بھی اطمینان رکھنا کے عزت اور ذلت صرف الله کے ہاتھ میں ہے


  • مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو گر ہوتا ہے جو ایک پل میں آپ کے چاہنے والوں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے


  • جب ہر شخص آپ کو برا لگنے لگے تو تھوڑا سا وقت نکال کر اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے


  • تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند


  • دولت رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ اسکا اصلی چہرا سامنے آ جاتا ہے


  • انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے


  • باپ کی دولت پر گھمنڈ کرنے کا کیا مزا مزا تو تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے۔


لوگوں کو اس بات سےغرض نہیں ہوتی کے آپ خوش ہوتے ہیں یا نہیں انھیں 
غرض اس بات سے پڑتا ہے کے آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں۔


  • ماں کی گود سے قبر کی دیوار تک زندگی کے ہر پہلوپر نظر ڈال کر دیکھ الله کے سوا کوئی کام نہیں آتا۔


  • جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجاے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں


  • بولنا سبکو آتا ہے بس کسی کا دماگ بولتا کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان


  • جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں


  • ناکامی کا منہ انسان کو اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے الله کے اصول توڑ دیتے ہیں


  • ماں وہ ہستی ہے جو گناہ گار کو بھی دوزخ سے بچا لیتی ہے


  • وہاں بیٹھ کر رونا دل کو سکون دیتا ہے جہاں الله کے سوا آنسوؤں کو دیکھنے والا کوئ نہ ہو الله ہمیں اپنا قرب عطا فرمائے


  • کبھی کبھی دعا بہت جلدی قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر کرنے کے بجائے یہ بول دیتے ہیں کے کاش کچھ اور مانگ لیا ہوتا

 

Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top