Islamic Quotes
- تمام مشکلات کا حل سجد ہ خدامیں ہے
- نماز محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو وہ تمہیں دوسری نماز کے لیے خود ہی کھڑا کر دے گا
- فجر کی دو سنتیں دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہیں ان سب سے بہتر ہے
- بے شک نماز ہی ساتھی ہیں دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک
- تمہارا تہجد پڑھنا تمہارے رب سے عشق کا ثبوت ہے
- دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے
- جس انسان سے اللہ پاک ناراض ہو جائے اس سے سجدے کی توفیق چھین لیتا ہیں
- زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔
- ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
جتنا مرضی پڑھ لو سوال تو پہلا نماز کا ہی ہوگا
- نماز شیطان کی شکست اور مومن کی جیت ہے
- نماز اللہ سے ملاقات کا بہترین ذریعہ ہے
- مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیزہے کیوں کہ جنت میری رضا ہیں اور نماز میں اللہ کی رضاہے۔ (حضرت امام حسین)
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں
- جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کرے وہ کبھی اس کی چھاؤں نہیں بن سکتا
- بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
- جب تم دوسروں کے دکھ مٹانے لگوگے تو تمہارا درد الله مٹائیگا
- اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے
مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے اسی لیے تو مطلب نکلتہی رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں
- اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
- انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائےان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے۔
- جاہل انسان کو دلیل دینا اپنے آپ کوذلیل کرنے کے برابر ہے۔
- میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں
- مجھے بہترین نہیں چاہیے بس وہ چاہیے جس میں میرے رب کی رضا ہ
- نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے کب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے