Love Quotes in Urdu

ali
0

 

LOVE QUOTES




  • یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیں‌ہوتی کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی


  • یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیں‌ہوتی کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی


  • یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے


  • حرص و ہوس جس ذہن میں ڈیرہ کرے کیسے تقدیسِ محبت وہ سمجھا کرے ؟


  • فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل


  • سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں آج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت


  • قیس و فرہاد کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جا کون مرتا ہے محبت میں ؟ سبھی جیتے ہیں


  • سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے


  • سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے


  • کل سیاست میں بھی محبت تھی اب محبت میں بھی سیاست ہے


  • وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا


  • محبت سنا ہے اب محبت کرنے والا وفا کی شرط سے آزاد ہو گا  


  • آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top